انٹرلوپ لمیٹڈ
انٹرلوپ لمیٹڈ
کمپنی کاروبار
انٹر لوپ ہوزری کی صنعت سے منسلک دُ نیا کے بڑے اداروں میں سے ایک ہے ۔ جس کا سالانہ کاروباری حجُم 476ملین ڈالر سے زیادہ ہے۔ اس کے علاوہ انٹرلوپ معیاری دھاگہ (سوت) بنا نے کے لئے بھی مشہور ہے۔ انٹرلوپ میں دھاگہ بنانے ، دھاگے کی رنگائی ، بُنائی اور تکمیلی مراحل(فنشنگ) کی تما م سہولیا ت موجود ہیں ۔
انٹرلوپ ہوزری میں6000 سے زیادہ بُنائی کی مشینیں اور انٹرلوپ سپننگ میں 46,704 سپنڈ لز لگے ہوئے ہیں اور30,000 سے زائد ملازمین کا م کرتے ہیں ۔ انٹرلوپ معیار اور قیمت کے لحاظ سے جرابوں کی ایک وسیع حد (رینج) جو تما م کسٹمرز بشمول برانڈز، ریٹیلرز اور مخصوص سٹورزکی ضرورت کے مطابق ہو،فراہم کرتی ہے ۔ اس کے علاوہ انٹرلوپ ہوزری ، ڈینم ,اپیرل اور بُنائی کی صنعت کیلئے معیاری دھاگہ بھی فراہم کر تی ہے۔
ہم کاروبار کے تما م زاوئیوں بشمول اعلیٰ معیار ، کسٹمر پر توجہ اورمثبت مقابلے پر یقین رکھتے ہیں اوراپنے کسٹمرزکو دنیا کے مختلف مقامات اور خطوں سے کامیابی کے ساتھ خدمات پیش کر رہے ہیں ۔ ہماری مینوفیکچرنگ کی سہولیات پاکستان میں (فیصل آباد اور لاہور) اور سری لنکا میں موجود ہیں ۔ کسٹمرز پر عالمی سطح پر توجہ دینے کیلئے ہماری مصنوعات کو ڈیزائن کرنے، تیار کرنے، بیچنے اور تقسیم کرنے کا نیٹ ورک پاکستان ، چین ، جاپان ، شمالی امریکہ اور یورپ میں موجود ہے۔
ہماری کاروباری جزبے سے سرشار پیشہ ورانہ ٹیم اور بہترین صنعتی عوامل کو لاگو کرناہمیں مسابقتی برتری دلاتے ہیں ۔ ہمارے کا روباری رجحانات اور نمُو ہمارے کسٹمرز کے ہم پر اعتماد کے مظہر ہیں ۔ انٹرلوپ کی بھرپور پیداواری صلاحیت اور گنجائش نہ صرف کمپنی کو مسابقتی برتری دلاتی ہے بلکہ انٹرلوپ اور اس کے کسٹمرز کو مستقبل کے چیلنجز کا اعتماد اور کا میابی سے سامنا کرنے کے قابل بھی بناتی ہے۔
انٹرلوپ کے مِشن، ویثرن اور اقدار
مِشن
اخلاقی اقدار پر مبنی پائیدار کاروبار کے ذریعے شراکت داران اور معاشرے کیلئے مثبت تبدیلی کا ذریعہ بننا۔
ویژن 2025
خاندان بھر کے ملبوصات تیار کرنے والا ایسا ادارہ بننا جو کسٹمر کا اولین انتخاب ہو
اقدار
دیانتداری – دیانتداری سے کام کی انجام دہی ۔
نگہداشت – شفقت بھرے ماحول کی نشوونما۔
ذمہ داری – ذمہ داری قبول کرنا اور جوابدہ ہونا۔
احترام – ماحول اور لوگوں کا احترام۔
بہترین – اعلیٰ ترین معیار کا حصول ۔
رابطے
کارپوریٹ آفس
انٹرلوپ انڈسٹریل پارک (پلانٹ 4،2 اور سپینگ) :
ایڈریس: 7 کلومیٹر، کھرڑیانوالہ ۔ جڑا نوالہ روڈ، کھرڑیانوالہ، فیصل آباد، پاکستان
فون: + 92-41-4360400 | فیکس: + 92-41-4703505-6 |:
old.interloop-pk.com
انٹرلوپ لمیٹڈ – پلانٹ 4
ایڈریس: 7 کلومیٹر، کھرڑیانوالہ ۔ جڑا نوالہ روڈ، کھرڑیانوالہ، فیصل آباد، پاکستان
فون: + 92-41-4360400 | فیکس: + 92-41-4703505-6 | ویب:
old.interloop-pk.com
انٹرلوپ لمیٹڈ – پلانٹ 1
ایڈریس: 1 کلومیٹر، کھر ڑیانوالہ۔ جڑا نوالہ روڈ، کھرڑیانوالہ، فیصل آباد، پاکستان
فون: + 92-41-4360400 | فیکس: + 92-41-2428704 | :
old.interloop-pk.com
انٹرلوپ لمیٹڈ – پلانٹ 3
ایڈریس:8کلو میٹر ، مانگا ۔رائیونڈ روڈ ، ڈسٹرکٹ قصور ، لاہور ، پاکستان ، پاکستان
فون: + 92-42-35393643،45،47 | فیکس: + 92-42-35393649 | ویب:
old.interloop-pk.com
منظور شدہ دفتر
انٹرلوپ لمیٹڈ
ایڈریس:الصادق پلازہ ، پی157-،ریلوے روڈ ،فیصل آباد، پاکستان ۔
فون: + 92-41-2619724 | فیکس: + 92-41-2639400 | ای میل: | ویب:
old.interloop-pk.com
سیلز رابطہ
sales@interloop.com.pk
کارپوریٹ مواصلات کے رابطے
ایڈریس: 7 کلومیٹر، کھر ڑیانوالہ۔ جڑا نوالہ روڈ، کھرڑیانوالہ ، فیصل آباد، پاکستان
فون: + 92-41-4360400 | فیکس: + 92-41-2428704 | اضافی: 4913، 4551، 4549
ای میل: humayun.khan@interloop.com.pk، quratul.ain@interloop.com.pk، noman.hashmi@interloop.com.pk